قرآن مجید کے مضامین ومعارف کی عصری معنویت قدیم و جدید مفسرین کی آراء کا تجزیاتی مطالعہ
The Contemporary Relevance of Quranic Themes and Teachings: An Analytical Study of Classical and Modern Exegesis
Keywords:
Light;, Constitution;, Pakistan, Holy Quran, MuslimsAbstract
This study analyzes the contemporary relevance of the Holy Quran within the context of Pakistan, particularly in light of Article 31 of the Constitution and the Punjab Compulsory Teaching of the Holy Quran Act 2018. These legal frameworks emphasize the importance of Quranic education for Pakistani Muslims, envisioning the Quran as a comprehensive guide for life, impacting economic, social, and legislative spheres. This research argues that to fully realize the Quran's potential for individual and collective guidance, systematic and formal study is essential. It presents an analytical examination of contemporary interpretations of Quranic subjects and knowledge, drawing upon the insights of both classical and modern commentators. This comparative approach aims to identify new avenues for understanding and interpreting the Quran in light of contemporary needs and challenges. By bridging the gap between traditional exegesis and modern contexts, this study seeks to promote a deeper understanding of Quranic principles and their application to contemporary life, fostering unity, solidarity, and high moral standards within Pakistani society.
References
-البقرۃ :۳۸
-الجاثیہ:۲۰
-بنی اسرائیل:۸۲
الحجر:٩
-البینۃ:۳
-العلق:۱
محمد :٢٤
الذاریات :٢١
البقرة :٢؛ الاسراء :٩
البقرۃ:38
القشیری، مسلم بن حجاج، الصحیح ،کتاب فَضَائِلِ الْقُرْآنِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهِ،باب فَضْلِ مَنْ يَقُومُ بِالْقُرْآنِ وَيُعَلِّمُهُ ۔۔، دار السلام للطبع والنشر، الریاض، 1999ء، رقم الحدیث ،817
(1)الواجب:جس کا کرنا ثواب اور نہ کرنا گناہ ہو جس طرح نماز ،روزہ، زکوۃ، حج (2)المندوب:جس کا کرنا ثواب اور نہ کرنا گناہ نہ ہو۔ جیسے نماز تہجد،اشراق نفلی روزے(3) المباح: جس کے کرنے میں ثواب و گناہ نہ ہو جیسے نبیذپینا(4)المکروہ: جس کے چھوڑ دینے میں ثواب ہو اور کرنے میں گناہ نہ ہو جیسے بوقت ضرورت طلاق(5) الحرام :جس کے چھوڑ دینے میں ثواب اور کرنے میں گناہ ہوجیسےچوری،زنا۔
- الرحمن13:55
- آل عمران140:3
ستمبر 1919 تا 26 جولائی 1988 کا ہے انہوں نے اپنی بنیادی تعلیم اسلامی مدارس اور اسکولز سے حاصل کی،یونیورسٹی آف دی پنجاب سے ایم اے کرنے کے بعد بعد ازاں آکسفورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔دنیا کی بہت سی یونیورسٹیز میں تدریسی خدمات سر انجام دیں۔Directer of the Central Insitute of Islamic resedrch Islam Abad 1969 تک رہے۔
- النساء82:4
- برہان احمد فاروقی (1906 - 1995) ایک پاکستانی فلسفی اور اسلامی الہیات دان تھے۔ وہ علامہ محمد اقبال کے قریبی ساتھی تھے اور اقبال کی ہدایت پر انھوں نے اپنا پی ایچ ڈی کا مقالہ "مجدد کا تصور توحید" لکھا۔
- ال عمران110:3
- النساء1:4
- الحجرات13:49
- سبا28:34
- الاعراف158:7
- الانبیاء92:21
- التغابن12:64
- آل عمران31:3
۔ سید ابو الاعلیٰ مودودی (1903ء – 1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحریکات کے ارتقا میں گہرا اثر ڈالا اور بیسویں صدی کے مجدد اسلام ثابت ہوئے۔
۔ ڈاکٹر اسرار احمد خان 26 اپریل 1932ء تا 2010ء ایک پاکستانی معروف اسلامی محقق تھے، جو پاکستان، بھارت، مشرق وسطیٰ اور امریکا میں اپنا دائرہ اثر رکھتے تھے۔ وہ تنظیم اسلامی کے بانی تھے، جو پاکستان میں نظام خلافت کے قیام کے خواہش مند تھے۔
- آل عمران19:3
- آل عمران85:3
۔ مرکزی انجمن خد ام القرآن 2018 لاہور،ص5
- الفاتحہ:5
۔ محمد کرم شاہ الازہری(یکم جولائی 1981ء تا 1998ء)ایک صوفی و روحانی بزرگ 1971ء سے مسلسل حدیث شریف کی اہمیت نیز اس کی فنی، آئینی اور تشریعی حیثیت کے موضوع پر شاہکار کتاب سنت خیر الانام، فقہی، تاریخی، سیاسی، معاشی، معاشرتی اور دیگر اہم موضوعات پر متعدد مقالات و شذرات آپ کی علمی، روحانی اور ملی خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف اور ملک بھر میں پھیلی ہوئی اس کی شاخوں کی صورت میں بر صغیر کی بے نظیر علمی تحریک اور معیاری دینی کتب کی اشاعت و ترویج کا عظیم اشاعتی ادارہ ضیاء القرآن پبلیکیشنز ان کے علاوہ ہیں۔
- الفتح2:48۔1
- التوبہ:128
- الضحیٰ:7
۔ علوم القرآن مولاناگوہر الرحمٰن کی 2 جلدوں پر مشتمل تصنیف ہے ۔ مصنف موصوف نے اپنی اس کتاب کے بنیادی مباحث کوان 10 ابواب ( تعارف قرآن ، نزول قرآن ، قرآن کا نزول سات حرفوں میں ، تدوین قرآن ، اعجاز القرآن ، النسخ فی القرآن ، مضامین قرآن، تفسیر اوراصول تفسیر، متجددین کا منہج تفسیر، مدون تفاسیر اور تعارف مفسرین)میں مرتب ومدون کیا ہے۔
۔ محمد تقی عثمانی (پیدائش: 5 اکتوبر 1943ء) عالم اسلام کے مشہور عالم اور جید فقیہ ہیں۔ ان کا شمار عالم اسلام کی مشہور علمی شخصیات میں ہوتا ہے۔ 1980ء سے 1982ء تک وفاقی شرعی عدالت اور 1982ء سے 2002ء تک عدالت عظمی پاکستان کے شریعت ایپلیٹ بینچ کے جج رہے ہیں۔ وفاق المدارس العربیہ کے صدر، بین الاقوامی اسلامی فقہ اکادمی کے نائب صدر اور دارالعلوم کراچی کے صدر ہیں۔ اس کے علاوہ آپ آٹھ اسلامی بینکوں میں بحیثیت شرعی مشیر کام کر رہے ہیں اور البلاغ جریدے کے مدیر اعلیٰ بھی ہیں۔
- البقرۃ219:2
- النساء43:4
- المائدہ90:5
- النساء3:4
- النحل44:16
- النساء65:4
- الروم2:30-1
- البقرۃ261:2
- الرحمن60:55
- البقرۃ237:2
- البقرۃ260:2
- یوسف64:12
۔ مولانا محمد حنیف ندوی (پیدائش: 10 جون 1908ء - وفات: 12 جولائی 1987ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمِ اسلام کے نامور عالمِ دین، محقق، مفسرِ قرآن، فلسفی اور مترجم تھے۔
۔ وحیدالدین خاں، (1925ء-2021ء)ایک ہندوستانی اسلامی اسکالر، مدرسۃ الاصلاح اعظم گڑھ کے فارغ التحصیل عالم دین، مصنف، مقرر اور مفکر تھے، یہ اسلامی مرکز نئی دہلی کے چیرمین، ماہ نامہ الرسالہ کے مدیر تھے اور1967ء سے 1974ء تک الجمعیۃ ویکلی(دہلی) کے مدیر رہ چکے تھے۔ ان کی تحریریں بلا تفریق مذہب و نسل مطالعہ کی جاتی ہے, خان صاحب، پانچ زبانیں جانتے تھے، (اردو، ہندی، عربی، فارسی اور انگریزی) ان زبانوں میں لکھتے اور بیان بھی کرتے تھے، ٹی وی چینلوں میں خانصاحب کے پروگرام نشر ہوتے ہیں۔
۔ مولانا حافظ صلاح الدین یوسف (ولادت: 1945ء - وفات: 12 جولائی 2020ء) معروف پاکستانی مفسر، محقق، مفتی، شارح ،مصنف اور مدير شعبہ تحقيق و تصنيف دارالسلام لاہور تھے۔ آپ ہفت روزہ الاعتصام لاہور کے بھی مدير رہ چکے ہیں۔
۔ مولانا احمد علی لاہوری (پیدائش: 24 مئی 1887ء – وفات: 23 فروری 1962ء) دیو بندی عالم دین، مفسر قرآن تھے۔
البقرة ،٢
ص،٢٩
الانبیاء،١٠
Downloads
Published
How to Cite
Issue
Section
License
Copyright (c) 2024 Dr abdul Ghaffar; Dr. Tanveer Qasim
This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial 4.0 International License.
You are free to:
• Share: copy and redistribute the material in any medium or format.
• Adapt: remix, transform, and build upon the material.
• Attribution: You must give appropriate credit, provide a link to the license, and indicate if changes were made. You may do so in any reasonable manner, but not in any way that suggests the licensor endorses you or your use.
• NonCommercial: You may not use the material for commercial purposes.
• No additional restrictions: You may not apply legal terms or technological measures, that legally restrict others from doing anything the license permits